جوش دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پانی کا ظرف جو انجن میں آگ کی بھٹی کے ساتھ لگا ہوتا ہے اسی میں پانی ابلتا ہے جس سے بھاپ بنتی ہے، بوائلر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پانی کا ظرف جو انجن میں آگ کی بھٹی کے ساتھ لگا ہوتا ہے اسی میں پانی ابلتا ہے جس سے بھاپ بنتی ہے، بوائلر۔